محمد قمر الاسلام، ناندیڑ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آئیے درست اردو بولیں، پڑھیں
اس کا صحیح املا براہِ مہربانی ہے۔
اہل خود جمع کے لئے استعمال ہوتا ہے ـ اس کی جمع اہالیان درست نہیں ـ
مثلاً اہالیانِ ناندیڑ کی جگہ اہلِ ناندیڑ درست ہے ـ
محمدقمرالاسلام ناندیڑ کی ادنٰی سی کاوش
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں